علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
21. باب الالتفات والتصفيق عند الحاجة فى الصلاة
نماز میں کسی طرف دیکھنا یا دستک دینا وقتِ حاجت کے
حدیث نمبر: 394
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْقَارِئِ ، أَنَّهُ قَالَ:" كُنْتُ أُصَلِّي، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ وَرَائِي وَلَا أَشْعُرُ بِهِ فَالْتَفَتُّ فَغَمَزَنِي"
ابوجعفر قاری سے روایت ہے کہ میں نماز پڑھتا تھا اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما میرے پیچھے تھے، مجھے خبر نہ تھی، میں نے ان کو دیکھا تو دبا دیا انہوں نے مجھ کو (یعنی منع کیا التفات سے)۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 394]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، و أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3274، شركة الحروف نمبر: 362، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 63»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمن | صحابي | |
👤←👥يزيد بن القعقاع المخزومي، أبو جعفر يزيد بن القعقاع المخزومي ← عبد الله بن عمر العدوي | ثقة |
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 394 in Urdu
يزيد بن القعقاع المخزومي ← عبد الله بن عمر العدوي