علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. باب الاستمطار بالنجوم
ستاروں کی گردش سے پانی برسنے کا اعتقاد رکھنا
حدیث نمبر: 453
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ، كَانَ يَقُولُ: " إِذَا أَصْبَحَ وَقَدْ مُطِرَ النَّاسُ مُطِرْنَا بِنَوْءِ الْفَتْحِ ثُمَّ يَتْلُو هَذِهِ الْآيَةَ: مَا يَفْتَحِ اللَّهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَحْمَةٍ فَلا مُمْسِكَ لَهَا وَمَا يُمْسِكْ فَلا مُرْسِلَ لَهُ مِنْ بَعْدِهِ سورة فاطر آية 2"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے: جب صبح ہوتی تھی اور پانی برس جاتا تھا، پانی برسا اللہ کے حکم سے، پھر اس آیت کو پڑھتے تھے: « ﴿مَا يَفْتَحِ اللّٰهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا، وَمَا يُمْسِكْ فَلَا مُرْسِلَ لَهُ مِنْ بَعْدِهِ﴾ [فاطر: 2] » یعنی ”اللہ جل جلالہُ اگر لوگوں پر رحمت کرنا چاہے تو کوئی اس کو روک نہیں سکتا، اور جو روکنا چاہے تو کوئی لے نہیں سکتا۔“ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 453]
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 6547
شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ اس کی سند انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے اور شیخ احمد سلیمان نے بھی اسے ضعیف قرار دیا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 416، فواد عبدالباقي نمبر: 13 - كِتَابُ الِاسْتِسْقَاءِ-ح: 6»
شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ اس کی سند انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے اور شیخ احمد سلیمان نے بھی اسے ضعیف قرار دیا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 416، فواد عبدالباقي نمبر: 13 - كِتَابُ الِاسْتِسْقَاءِ-ح: 6»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو هريرة الدوسي | صحابي |
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 453 in Urdu