🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ الْعَمَلِ فِي الدُّعَاءِ
دعا کی ترکیب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 508
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدْعُو فَيَقُولُ: " اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ، وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ، وَحُبَّ الْمَسَاكِينِ، وَإِذَا أَرَدْتَ فِي النَّاسِ فِتْنَةً فَاقْبِضْنِي إِلَيْكَ غَيْرَ مَفْتُونٍ"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دعا مانگتے تھے: یا اللہ! میں مانگتا ہوں تجھ سے نیک کام کرنا، اور برے کاموں کا چھوڑنا، اور محبت غریبوں کی، اور جب تو کسی بلا کو لوگوں میں اُتارنا چاہے تو مجھے اپنے پاس بُلا اس سے بچا کر۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 508]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وله شواهد من حديث عبد الله بن عباس، أخرجه والترمذي فى «جامعه» برقم: 3233، 3235، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3484، 22460، شركة الحروف نمبر: 470، فواد عبدالباقي نمبر: 15 - كِتَابُ الْقُرْآنِ-ح: 40»


Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 508 in Urdu