🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. باب المشي أمام الجنازة
جنازہ کے آگے چلنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 529
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ قَالَ: " الْمَشْيُ خَلْفَ الْجَنَازَةِ مِنْ خَطَإِ السُّنَّةِ"
ابن شہاب نے کہا: جنازہ کے پیچھے چلنا خطا ہے، یعنی خلافِ سنت ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 529]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه الطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2754، شركة الحروف نمبر: 488، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 11»

Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 529 in Urdu