موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
10. بَابُ مَا جَاءَ فِي دَفْنِ الْمَيِّتِ
مردہ کے دفن کے بیان میں
حدیث نمبر: 549
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ غَيْرِ وَاحِدٍ مِمَّنْ يَثِقُ بِهِ، أَنَّ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ، وَسَعِيدَ بْنَ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ " تُوُفِّيَا بِالْعَقِيقِ، وَحُمِلَا إِلَى الْمَدِينَةِ وَدُفِنَا بِهَا"
کئی ایک معتبر لوگوں سے روایت ہے کہ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ اور سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ کی وفات ہوئی عقیق میں (ایک موضع ہے قریب مدینہ کے)، اور ان کا جنازہ اٹھا کر مدینہ میں لایا گیا اور وہاں دفن ہوئے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 549]
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه طبقات ابن سسعد 147/3، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7169، 19410، شركة الحروف نمبر: 505، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 31»
الحكم على الحديث:
موقوف ضعيف
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 549 in Urdu