🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. باب الوقوف للجنائز ، والجلوس على المقابر
جنازہ کو دیکھ کر کھڑے ہو جانا اور بیٹھنا قبروں پر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 552
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ" كَانَ يَتَوَسَّدُ الْقُبُورَ وَيَضْطَجِعُ عَلَيْهَا" . قَالَ مَالِك: وَإِنَّمَا نُهِيَ عَنِ الْقُعُودِ عَلَى الْقُبُورِ فِيمَا نُرَى لِلْمَذَاهِبِ
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ تکیہ لگاتے تھے قبروں پر اور لیٹ جاتے تھے ان پر۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: قبروں پر بیٹھنا منع ہے حاجت کے واسطے، یعنی پیشاب اور پاخانہ کے لیے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 552]
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه الطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2799، 2800، 2801، 2802، 2803، 2807، شركة الحروف نمبر: 507، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 34»
 
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 552 in Urdu