علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. باب ما جاء فى الاختفاء وهو النبش
کفن چوری کی بیان میں
حدیث نمبر: 563
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَتْ تَقُولُ: " كَسْرُ عَظْمِ الْمُسْلِمِ مَيْتًا كَكَسْرِهِ وَهُوَ حَيٌّ" تَعْنِي فِي الْإِثْمِ
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ اُم المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی تھیں کہ میت مسلمان کی ہڈی توڑنا ایسا ہے جیسے زندہ مسلمان کی ہڈی توڑنا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 563]
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف - مرفوع صحيح، وانظر للحديث مرفوع: وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3207، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1616، وأحمد فى «مسنده» برقم: 58/6، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3167
شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ موقوف روایت کی سند تو ضعیف ہے، البتہ مرفوع روایت صحیح ہے۔، شركة الحروف نمبر: 516، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 45»
شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ موقوف روایت کی سند تو ضعیف ہے، البتہ مرفوع روایت صحیح ہے۔، شركة الحروف نمبر: 516، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 45»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق، أم عبد الله | صحابي |
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 563 in Urdu