🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. بَابُ مَا جَاءَ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ
شب قدر کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 643
عَنْ مَالِكٍ أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ كَانَ يَقُولُ: مَنْ شَهِدَ الْعِشَاءَ مِنْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ، فَقَدْ أَخَذَ بِحَظِّهِ مِنْهَا.
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا سعید بن مسیّب کہتے تھے: جو شخص حاضر ہوا عشاء کی جماعت میں شبِ قدر کو تو اس نے ثواب شبِ قدر کا حاصل کر لیا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 643]
تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 3704
شیخ سلیم ہلالی نے کہا کہ اس کی سند انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے اور شیخ احمد سلیمان نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 652، فواد عبدالباقي نمبر: 19 - كِتَابُ الِاعْتِكَافِ-ح: 16»

الحكم على الحديث:
مقطوع ضعيف


Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 643 in Urdu