🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. باب نكاح المحرم
محرم کے نکاح کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 774
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ، وَسَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، وَسُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ سُئِلُوا عَنْ نِكَاحِ الْمُحْرِمِ، فَقَالُوا: " لَا يَنْكِحُ الْمُحْرِمُ وَلَا يُنْكِحُ" .
قَالَ مَالِك فِي الرَّجُلِ الْمُحْرِمِ: إِنَّهُ يُرَاجِعُ امْرَأَتَهُ إِنْ شَاءَ إِذَا كَانَتْ فِي عِدَّةٍ مِنْهُ
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سعید بن مسیّب اور سالم بن عبداللہ اور سلیمان بن یسار سے سوال ہوا محرم کے نکاح کا، تو ان سب نے کہا کہ محرم نہ نکاح کرے اپنا نہ پرایا۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ محرم اپنی عورت سے رجعت کر سکتا ہے اگر چاہے، جب وہ عورت عدت میں ہو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 774]
تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14328، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 12974، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 73»