🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. باب ما جاء فى الرعاف
ان روایات کا بیان جو نکسیر پھوٹنے کے بیان میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 78
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ اللَّيْثِيِّ ، أَنَّهُ" رَأَى سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ رَعَفَ وَهُوَ يُصَلِّي فَأَتَى حُجْرَةَ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأُتِيَ بِوَضُوءٍ فَتَوَضَّأَ ثُمَّ رَجَعَ فَبَنَى عَلَى مَا قَدْ صَلَّى"
حضرت یزید بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضرت سعید بن مسیّب رحمہ اللہ کے نکسیر پھوٹی نماز میں، تو آئے حجرہ میں سیّدہ اُم سلمہ رضی اللہ عنہا کے جو بی بی تھیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی، پھر لایا گیا پانی وضو کا، تو وضو کیا پھر لوٹ گئے اور بنا کر لی نماز اپنی سابق پر۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 78]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3441، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3614، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 5965، شركة الحروف نمبر: 71، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 48» شیخ سلیم ہلالی اور شیخ احمد علی سلیمان نے کہا ہے کہ اس کی سند صحیح ہے۔

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سعيد بن المسيب القرشي، أبو محمدأحد العلماء الأثبات الفقهاء الكبار
👤←👥يزيد بن قسيط الليثي، أبو عبد الله
Newيزيد بن قسيط الليثي ← سعيد بن المسيب القرشي
ثقة