الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: طہارت کے بیان میں
15. بَابُ الْوُضُوءِ مِنْ مَسِّ الْفَرْجِ
15. شرمگاہ کو چھونے سے وضو لازم ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 89
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن إسماعيل بن محمد بن سعد بن ابي وقاص ، عن مصعب بن سعد بن ابي وقاص ، انه قال: كنت امسك المصحف على سعد بن ابي وقاص فاحتككت، فقال سعد :" لعلك مسست ذكرك"، قال: فقلت: نعم. فقال: " قم فتوضا"، فقمت فتوضات ثم رجعت وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ، أَنَّهُ قَالَ: كُنْتُ أُمْسِكُ الْمُصْحَفَ عَلَى سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ فَاحْتَكَكْتُ، فَقَالَ سَعْدٌ :" لَعَلَّكَ مَسَسْتَ ذَكَرَكَ"، قَالَ: فَقُلْتُ: نَعَمْ. فَقَالَ: " قُمْ فَتَوَضَّأْ"، فَقُمْتُ فَتَوَضَّأْتُ ثُمَّ رَجَعْتُ
سیدنا مصعب بن سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں کلام اللہ لیے رہتا تھا اور سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ پڑھتے تھے، ایک روز میں نے کھجایا تو سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے کہا کہ شاید تو نے اپنے ذکر کو چھوا، میں نے کہا: ہاں! تو سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے کہا: اٹھ وضو کر، سو میں کھڑا ہوا اور وضو کیا، پھر آیا۔

تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 413، 637، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 414، 415، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 1742، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 463، 468، 469، شركة الحروف نمبر: 82، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 59»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.