موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
72. باب الرخصة فى رمي الجمار
ر می جمار میں رخصت کا بیان
حدیث نمبر: 922
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ نَافِعٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ ابْنَةَ أَخٍ لِصَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ، نُفِسَتْ بِالْمُزْدَلِفَةِ، فَتَخَلَّفَتْ هِيَ وَصَفِيَّةُ حَتَّى أَتَتَا مِنًى بَعْدَ أَنْ غَرَبَتِ الشَّمْسُ مِنْ يَوْمِ النَّحْرِ، فَأَمَرَهُمَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ " أَنْ تَرْمِيَا الْجَمْرَةَ حِينَ أَتَتَا، وَلَمْ يَرَ عَلَيْهِمَا شَيْئًا" .
نافع سے روایت ہے کہ صفیہ بنت ابی عبید کی بھتیجی کو نفاس ہوا مردلفہ میں، تو وہ اور صفیہ ٹھہر گئیں یہاں تک کہ منیٰ میں جب پہنچیں آفتاب ڈوب گیا یوم النحر کو، تو حکم کیا ان دونوں کو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کنکریاں مارنے کا جب آئیں وہ منیٰ میں، اور کوئی جزاء اُن پر لازم نہ کی۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 922]
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 922]
تخریج الحدیث: «موقوف حسن، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9671، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 15313، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 220»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمن | صحابي | |
👤←👥نافع مولى ابن عمر، أبو عبد الله نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي | ثقة ثبت مشهور | |
👤←👥أبو بكر بن نافع القرشي، أبو بكر أبو بكر بن نافع القرشي ← نافع مولى ابن عمر | ثقة |
حدیث نمبر: 922B1
قَالَ يَحْيَى: سُئِلَ مَالِك، عَمَّنْ نَسِيَ جَمْرَةً مِنَ الْجِمَارِ فِي بَعْضِ أَيَّامِ مِنًى حَتَّى يُمْسِيَ؟ قَالَ: لِيَرْمِ أَيَّ سَاعَةٍ ذَكَرَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ، كَمَا يُصَلِّي الصَّلَاةَ إِذَا نَسِيَهَا، ثُمَّ ذَكَرَهَا لَيْلًا أَوْ نَهَارًا، فَإِنْ كَانَ ذَلِكَ بَعْدَ مَا صَدَرَ، وَهُوَ بِمَكَّةَ أَوْ بَعْدَمَا يَخْرُجُ مِنْهَا فَعَلَيْهِ الْهَدْيُ وَاجِبٌ
امام مالک رحمہ اللہ سے سوال ہوا کہ اگر کوئی شخص بھول جائے رمی کرنا کسی جمرہ کی، کسی تاریخ میں منیٰ کے دنوں میں سے، یہاں تک کہ شام ہو جائے؟ تو جواب دیا کہ جب یاد آئے رات یا دن کو رمی کرے، جیسے نماز جو کوئی بھول جائے پھر یاد کرے رات یا دن کو تو پڑھ لے، البتہ اگر مکہ میں چلا آیا اس وقت یاد آیا، یا جب منیٰ سے نکل گیا اس وقت خیال آیا تو ہدی واجب ہوگی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 922B1]
تخریج الحدیث: «فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 220»
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي