🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر: 117
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 117
عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ، أَنَّ الْحَارِثَ بْنَ أُقَيْشٍ، حَدَّثَ أَبَا بَرْزَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " إِنَّ مِنْ أُمَّتِي لَمَنْ يَعْظُمُ لِلنَّارِ حَتَّى يَكُونَ رُكْنًا مِنْ أَرْكَانِهَا، وَإِنَّ مِنْ أُمَّتِي لَمَنْ يَشْفَعُ لأَكْثَرَ مِنْ رَبِيعَةَ، وَمُضَرَ".
سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ بے شک انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: بے شک میری امت میں سے بعض وہ ہے جو آگ کی تعظیم بجا لائے گا، یہاں تک کہ اس کے ارکان میں سے ایک رکن بن جائے گا اور یقیناً میری امت میں سے البتہ وہ بھی ہے جو ربیعہ اور مضر (قبیلوں) سے بھی زیادہ (لوگوں) کے لیے سفارش کرے گا۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 117]
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجة: 4323، مستدرک حاکم، کتاب الایمان: 1/71۔ امام حاکم نے اسے شرط مسلم پر ’’صحیح‘‘ کہا ہے اور محدث البانی نے بھی اسے ’’صحیح‘‘ قرار دیا ہے۔»

الحكم على الحديث: صحیح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحارث بن أقيش العكليصحابي
👤←👥عبد الله بن قيس النخعي
Newعبد الله بن قيس النخعي ← الحارث بن أقيش العكلي
مجهول
👤←👥داود بن أبي هند القشيري، أبو محمد، أبو بكر
Newداود بن أبي هند القشيري ← عبد الله بن قيس النخعي
ثقة متقن
👤←👥حماد بن سلمة البصري، أبو سلمة
Newحماد بن سلمة البصري ← داود بن أبي هند القشيري
تغير حفظه قليلا بآخره، ثقة عابد