🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر: 148
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 148
عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ غَالِبٍ التَّمَّارِ، عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ وَكَانَ آخِذَ الدِّرْهَمَيْنِ عَلَى عَهْدِ عُمَرَ، عَنْ أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " الأَصَابِعُ سَوَاءٌ"، قُلْتُ لِغَالِبٍ التَّمَّارِ: فِي كُلِّ وَاحِدٍ عَشْرٌ؟ قَالَ: نَعَمْ.
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”انگلیاں برابر ہیں۔“ میں نے غالب تمار سے کہا کہ ہر ایک انگلی کے بدلے دس اونٹ ہیں؟ تو انہوں نے کہا: ہاں۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 148]
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ، کتاب الدیات: 2654، سنن دارمي، کتاب الدیات، باب دیة الأصابع: 115/2، السنن الکبریٰ للبیهقي: 192/8۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ ہے۔»

الحكم على الحديث:
صحیح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو موسى الأشعريصحابي مشهور
👤←👥مسروق بن أوس اليربوعي
Newمسروق بن أوس اليربوعي ← أبو موسى الأشعري
مقبول
👤←👥غالب بن مهران التمار
Newغالب بن مهران التمار ← مسروق بن أوس اليربوعي
صدوق
👤←👥شعبة بن الحجاج
Newشعبة بن الحجاج ← غالب بن مهران التمار
ثقة حافظ , متقن
Musnad Abdullah bin Mubarak Hadith 148 in Urdu