🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر: 172
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 172
عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَقِيلِ بْنِ طَلْحَةَ السُّلَمِيِّ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ هَيْضَمٍ، عَنِ الأَشْعَثِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: قَدِمْنَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَفَرٍ مِنْ كِنْدَةَ لا يَرَوْنِي إِلا أَفْضَلَهُمْ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا نَزْعُمُ أَنَّكُمْ مِنَّا؟ قَالَ: " نَحنُ بَنُو النَّضْرِ بْنِ كِنَانَةَ لا نَقْفُو أُمَّنَا وَلا نَنْتَفِي مِنْ أَبِينَا"، فَقَالَ الأَشْعَثُ: وَاللَّهِ لا أَسْمَعُ بِرَجُلٍ نَفَى قُرَيْشًا مِنَ النَّضْرِ إِلا جَلَدْتُهُ الْحَدَّ.
اشعث بن قیس نے کہا کہ ہم کندہ کے کچھ لوگوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، وہ مجھے اپنا سب سے افضل آدمی ہی سمجھتے تھے، میں نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! بے شک ہم گمان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہم میں سے ہی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم بنو نضیر بن کنانہ نہ اپنی ماں پر بری تہمت لگاتے ہیں اور نہ ہی اپنے باپ کی نفی کرتے ہیں۔“ اشعث نے کہا کہ اللہ کی قسم! میں جس آدمی کو بھی سنتا کہ اس نے قریش کے کسی آدمی کی نضر بن کنانہ سے نفی کی ہے تو میں اسے ضرور کوڑوں کی حد لگاتا۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 172]
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجة، الحدود: 37، باب من نفي رجلا من قبیلة، رقم: 2612۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»

الحكم على الحديث:
صحیح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الأشعث بن قيس الكنديالصحابي
👤←👥مسلم بن هيصم العبدي
Newمسلم بن هيصم العبدي ← الأشعث بن قيس الكندي
مقبول
👤←👥عقيل بن طلحة السلمي
Newعقيل بن طلحة السلمي ← مسلم بن هيصم العبدي
ثقة
👤←👥حماد بن سلمة
Newحماد بن سلمة ← عقيل بن طلحة السلمي
ثقه عابد ، أثبت الناس في ثابت ، وتغير حفظه بآخره
Musnad Abdullah bin Mubarak Hadith 172 in Urdu