🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
664. إِنَّ لِكُلِّ عَامِلٍ شِرَّةً
بے شک ہر عمل کرنے والے کے لیے (عمل کی) تیزی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1026
1026 - أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ الشَّافِعِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ أَبِي خَلِيفَةَ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ الطَّحَاوِيُّ، ثنا أَبُو أُمَيَّةَ، ثنا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ، ثنا هُشَيْمٌ، ثنا حُصَيْنٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «.. وَذَكَرَ حَدِيثًا وَفِيهِ» إِنَّ لِكُلِّ عَامِلٍ شِرَّةً، وَلِكُلِّ شِرَّةٍ فَتْرَةً"
سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا . . . . . . اور انہوں نے ایک حدیث بیان کی جس میں یہ بھی تھا: ”بے شک ہر عمل کرنے والے کے لیے (عمل کی) تیزی ہے اور ہر تیزی کے لیے سستی ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1026]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه أحمد: 2/158، شرح مشكل الآثار: 1236، التمهيد لابن عبد البر: 1/ 196»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Musnad al-Shihab Hadith 1026 in Urdu