🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
665. إِنَّ لِكُلِّ قَوْلٍ مِصْدَاقًا
بے شک ہر بات کی ایک تصدیق ہوتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1028
1028 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُنِيرٍ، أبنا أَبُو الْحَسَنِ، عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا عَمِّي أَبُو بَكْرٍ زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا الْبُخَارِيُّ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُنِيبٍ، حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ، دَخَلَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُتَّكِئٌ، فَقَالَ: «كَيْفَ أَصْبَحْتَ يَا مُعَاذُ؟» قَالَ: أَصْبَحْتُ بِاللَّهِ مُؤْمِنًا، قَالَ: «إِنَّ لِكُلِّ قَوْلٍ مِصْدَاقًا، وَلِكُلِّ حَقٍّ حَقِيقَةً» ، الْحَدِيثُ بِطُولِهِ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے آپ اس وقت ٹیک لگائے ہوئے تھے آپ نے فرمایا: ”معاذ! تم نے صبح کس حال میں کی؟“ انہوں نے عرض کیا: میں نے اللہ پر ایمان رکھتے ہوئے صبح کی ہے۔ آپ نے فرمایا: ”بے شک ہر بات کی ایک تصدیق ہوتی ہے اور ہر حق کی ایک حقیقت ہوتی ہے۔“ اور لمبی حدیث بیان کی۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1028]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه حلية الاولياء: 313/1، تاريخ دمشق:»
اسحاق بن عبد اللہ بن کیسان اور اس کا والد ضعیف ہیں۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad al-Shihab Hadith 1028 in Urdu