مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
669. إِنَّ لِكُلِّ شَيْءٍ مَعْدِنًا
بے شک ہر چیز کے لیے ایک کان ہوتی ہے
حدیث نمبر: 1034
1034 - وأنا ذُو النُّونِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَطَّارُ، ثنا أَبُو الْفَضْلِ، أَحْمَدُ بْنُ عِمْرَانَ الْهَرَوِيُّ بِمَكَّةَ، نا سُلَيْمَانُ بْنُ أَيُّوبَ الشَّامِيُّ، نا أَنَسُ بْنُ سُلَيْمٍ الْخَوْلَانِيُّ، نا مُحَمَّدُ بْنُ رَجَاءٍ، نا مُنَبِّهُ بْنُ عُثْمَانَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ لِكُلِّ شَيْءٍ مَعْدِنًا، وَمَعْدِنُ التَّقْوَى قُلُوبُ الْعَارِفِينَ»
سالم بن عبد اللہ اپنے والد (سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک ہر چیز کے لیے ایک کان ہوتی ہے اور تقویٰ کی کان اہل معرفت کے دل ہیں۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1034]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الكبير: 13185»
محمد بن رجاء متہم ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔ «السلسلة الضعيفة: 1291»
محمد بن رجاء متہم ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔ «السلسلة الضعيفة: 1291»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
Musnad al-Shihab Hadith 1034 in Urdu