🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
682. إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُلِحِّينَ فِي الدُّعَاءِ
بے شک اللہ دعا میں اصرار کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1070
1070 - أنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ النَّيْسَابُورِيُّ، نا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخَيَّاشُ، نا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يُونُسَ، نا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ، مِثْلَهُ، وَفِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
یہ روایت ایک دوسری سند سے بھی کثیر بن عبید سے اسی طرح مروی ہے اور اس میں «عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم » ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1070]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدعاء للطبراني: 20، معجم السفر: 1404»
بقیه بن وليد اور زہری مدلس راویوں کا عنعنہ ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad al-Shihab Hadith 1070 in Urdu