مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
695. إِنَّ اللَّهَ يَغَارُ لِلْمُسْلِمِ، فَلْيَغَرْ
بے شک اللہ مسلمان کے لیے غیرت کھاتا ہے لہٰذا اس (مسلمان) کو بھی غیرت کھانی چاہیے
حدیث نمبر: 1092
1092 - وأنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ، أنا الْقَاسِمُ بْنُ أَحْمَدَ الْهَاشِمِيُّ، أنا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ
یہ حدیث ایک دوسری سند سے بھی عثمان بن عبد اللہ سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1092]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابويعلى: 5087، المعجم الاوسط: 1068، المسند للشاشي: 290»
عبد الا علیٰ ضعیف ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔
عبد الا علیٰ ضعیف ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
Musnad al-Shihab Hadith 1092 in Urdu