🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. في كل كبد رطبة أجر
ہر زندہ حرارت والے جگر میں اجر ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 113
113 - أَخْبَرَنَا ابْنُ السِّمْسَارِ، بِدِمَشْقَ قَالَ: ثنا أَبُو زَيْدٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا الْفَرَبْرِيُّ، ثنا الْبُخَارِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أبنا مَالِكٌ، عَنْ سُمَيٍّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَذَكَرَ الْحَدِيثَ وَفِيهِ «فِي كُلِّ كَبِدٍ رَطْبَةٍ أَجْرٌ»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی اور اس میں یہ بھی تھا کہ ہر زندہ جگر والے میں اجر ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 113]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري 2363، ومسلم: 2244، و أبو داود: 2550»