🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
724. إِنَّ مِنْ قَلْبِ ابْنِ آدَمَ بِكُلِّ وَادٍ شُعْبَةً
بلا شبہ ابن آدم کے دل کی ہر وادی میں ایک شاخ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1145
1145 - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، أبنا زَاهِرُ بْنُ أَحْمَدَ، أبنا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ، أبنا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ، أبنا مُوسَى بْنُ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ مِنْ قَلْبِ ابْنِ آدَمَ بِكُلِّ وَادٍ شُعْبَةً، فَمَنِ اتَّبَعَ قَلْبُهُ الشِّعَبَ كُلَّهَا لَمْ يُبَالِ اللَّهُ فِي أَيِّ وَادٍ أَهْلَكَهُ»
علی بن رباح سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلا شبہ ابن آدم کے دل کی ہر وادی میں ایک شاخ ہے، پس جس کا دل ہر وادی کی طرف لپکتا ہے تو اللہ کو بھی اس کی پروا نہیں کہ اسے کس وادی میں ہلاک کر دے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1145]
تخریج الحدیث: «مرسل، الزهد لابن المبارك: 1545»
اسے علی بن رباح تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔

الحكم على الحديث:
مرسل


Musnad al-Shihab Hadith 1145 in Urdu