🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
726. إِنَّ هَذَا الدِّينَ مَتِينٌ فَأَوْغِلْ فِيهِ بِرِفْقٍ
بے شک یہ دین نہایت مضبوط ہے اس میں نرمی سے گھسا رہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1148
1148 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الْمَالِكِيُّ، أنا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْفَاكِهِيُّ، أبنا أَبُو يَحْيَى، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ
یہ حدیث ایک دوسری سند سے بھی ابویحییٰ سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1148]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه كشف الاستار: 74، معرفة علوم الحديث: 221، ابن الاعرابي: 1883»
ابوعقیل یحییٰ بن خالد بن متوکل ضعیف ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad al-Shihab Hadith 1148 in Urdu