🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
730. إِنَّ الْمُصَلِّيَ لَيَقْرَعُ بَابَ الْمَلِكِ
بے شک نمازی (حقیقی) بادشاہ کا درواز کھٹکھٹاتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1157
1157 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ الْفَسَوِيُّ، بِمَكَّةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ خَرُوفٍ، بِمِصْرَ، ثنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الْأَيْلِيُّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الْمُصَلِّيَ لَيَقْرَعُ بَابَ الْمَلِكِ، وَإِنَّهُ مَنْ يُدِمْ قَرْعَ الْبَابِ يُوشِكْ أَنْ يُفْتَحَ لَهُ»
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک نمازی (حقیقی) بادشاہ کا دروازہ کھٹکھٹاتا ہے اور یہ حقیقت ہے کہ جو شخص مسلسل دروازہ کھٹکھٹاتا ہے قریب ہے کہ اس کے لیے وہ (دروازہ) کھول دیا جائے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1157]
تخریج الحدیث: منكر، یحییٰ بن صالح ایلی منکر الحدیث ہے

الحكم على الحديث:
منكر


Musnad al-Shihab Hadith 1157 in Urdu