مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
744. إِنَّ هَذِهِ الْقُلُوبَ تَصْدَأُ كَمَا يَصْدَأُ الْحَدِيدُ
بے شک یہ دل زنگ آلود ہو جاتے ہیں جس طرح لوہا زنگ آلود ہو جاتا ہے
حدیث نمبر: 1178
1178 - أَخْبَرَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الشُّجَاعِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الصُّوفِيُّ، ثنا حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّفَّاءُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ الْأَشَجُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ هَذِهِ الْقُلُوبَ تَصْدَأُ كَمَا يَصْدَأُ الْحَدِيدُ» قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَمَا جِلَاؤُهَا؟ قَالَ: «ذِكْرُ الْمَوْتِ وَتِلَاوَةُ الْقُرْآنِ»
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک یہ دل زنگ آلود ہو جاتے ہیں جس طرح لوہا زنگ آلود ہو جاتا ہے۔“ عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! اس کی چمک (کا ذریعہ) کیا ہے؟ فرمایا: ”موت کو کثرت سے یاد کرنا اور تلاوت قرآن۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1178]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، شعيب الايمان: 1859»
عبد اللہ بن عبد العزیز بن ابی رواد سخت ضعیف ہے۔
عبد اللہ بن عبد العزیز بن ابی رواد سخت ضعیف ہے۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا
Musnad al-Shihab Hadith 1178 in Urdu