🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
749. لَيْسَ لِعِرْقٍ ظَالِمٍ حَقٌّ
ظالم کی رگ کا کوئی حق نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1187
1187 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الْمُعَدِّلُ، قَالَ: أبنا أَبُو سَعِيدٍ، أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ قَالَ: ثنا ابْنُ عُتْبَةَ، ثنا يَحْيَى بْنُ الْمُنْذِرِ، ثنا ابْنُ الْأَجْلَحَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ لِعِرْقٍ ظَالِمٍ حَقٌّ»
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ظالم کی رگ کا کوئی حق نہیں۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1187]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، یحییٰ بن منذ رضعیف ہے۔
وضاحت: فائدہ: -
سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی (لاوارث) بنجر زمین کو آباد کیا تو وہ اس کی ہوگی اور ظالم کی رگ کا کوئی حق نہیں (یعنی جس نے ظلماً کسی جگہ پر قبضہ کیا تو اس کا حق تسلیم نہیں کیا جائے گا)۔ [ترمذي: 1378، وسنده حسن]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Musnad al-Shihab Hadith 1187 in Urdu