🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
755. لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يَتَغَنَّ بِالْقُرْآنِ
جس نے قرآن کو خوش الحانی سے نہ پڑھا وہ ہم میں سے نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1198
1198 - أنا أَبُو مُحَمَّدٍ، أنا ابْنُ جَامِعٍ، نا عَلِيٌّ، نا أَبُو نُعَيْمٍ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ بْنِ أَبِي نَهِيكٍ، قَالَ: جِئْتُ إِلَى سَعْدٍ فَقَالَ: مَنْ أَنْتَ يَا ابْنَ أَخِي؟ فَأَخْبَرْتُهُ، فَقَالَ: مَرْحَبًا، تُجَّارٌ كَسَبَةٌ، كَيْفَ قِرَاءَتُكَ الْقُرْآنَ؟ قُلْتُ: حَسَنَةٌ، قَالَ: فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «اقْرَؤُوا الْقُرْآنَ وَابْكُوا، فَإِنْ لَمْ تَبْكُوا فَتَبَاكَوْا، وَغَنُّوا بِالْقُرْآنِ، فَإِنَّهُ لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يُغَنِّ أَوْ يَتَغَنَّ بِهِ»
عبداللہ بن سائب بن نہیک کہتے ہیں کہ میں سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کی طرف گیا انہوں نے کہا: بھتیجے! تم کون ہو؟ میں نے انہیں بتایا تو انہوں نے کہا: خوش آمدید، تم کمائی کرنے والے تاجر ہو۔ تم قرآن کی قرأت کیسی کرتے ہو؟ میں نے کہا: اچھی (قرأت کرتا ہوں) انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے: قرآن پڑھو اور رویا کرو، اگر رونا نہ آئے تو رونے والی صورت بنا لیا کرو اور قرآن کو خوش الحانی سے پڑھو کیونکہ جس نے قرآن کو خوش الحانی سے نہ پڑھا یا اسے خوش الحانی سے نہ پڑھے وہ ہم میں سے نہیں۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1198]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، عبدالرحمٰن بن عبید بن ابی ملیکہ ضعیف ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Musnad al-Shihab Hadith 1198 in Urdu