🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
755. لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يَتَغَنَّ بِالْقُرْآنِ
جس نے قرآن کو خوش الحانی سے نہ پڑھا وہ ہم میں سے نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1201
1201 - أنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ النَّيْسَابُورِيُّ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، نا عَمِّي، قَالَ: سَمِعْتُ الرَّبِيعَ بْنَ سُلَيْمَانَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ الشَّافِعِيَّ، رَحِمَهُ اللَّهُ يَقُولُ فِي حَدِيثِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يَتَغَنَّ بِالْقُرْآنِ» ، قَالَ الشَّافِعِيُّ «نَقْرَؤُهُ حَدَرًا وَتَحْزِينًا»
ربیع بن سلیمان کہتے ہیں کہ میں نے امام شافعی رحمہ اللہ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث: ”جس نے قرآن کو خوش الحانی سے نہ پڑھا وہ ہم میں سے نہیں“ کے بارے میں فرماتے سنا: (کہ اس حدیث کا مطلب یہ ہے کہ) اسے ہم غمگین آواز میں حدر کے ساتھ پڑھیں۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1201]
تخریج الحدیث: «كتاب الام: 185/8»


Musnad al-Shihab Hadith 1201 in Urdu