🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
767. خَيْرُ دِينِكُمْ أَيْسَرُهُ
تمہارا بہترین دین وہ ہے جو آسان تر ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1224
1224 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُهَنْدِسِ الذَّارِعُ، ثنا أَبُو بِشْرٍ الدُّولَابِيُّ، ثنا عِيسَى بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو عُمَيْرٍ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، قَالَ: قِيلَ لِمِحْجَنٍ الدِّيلِيِّ: أَلَا تُصَلِّي كَمَا يُصَلِّي سُكْبَةُ؟ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «خَيْرُ دِينِكُمْ أَيْسَرُهُ»
عبداللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ سیدنا محجن دیلی رضی اللہ عنہ سے کہا گیا: آپ ایسی نماز کیوں نہیں پڑھتے جیسی سکبہ پڑھتا ہے؟ تو انہوں نے کہا: کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”تمہارا بہترین دین وہ ہے جو آسان تر ہو۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1224]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه أحمد: 32/5، وطيالسي: 1392، الادب المفرد: 341»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Musnad al-Shihab Hadith 1224 in Urdu