مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
775. خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لِأَهْلِهِ
تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہو
حدیث نمبر: 1243
1243 - أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَاجِّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، بِالرَّمْلَةِ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ جَرِيرٍ الصُّورِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ثنا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لِأَهْلِهِ»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہو۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1243]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، سماعیل بن عیاش کی غیر شامیوں سے روایت ضعیف ہوتی ہے مذکورہ روایت بھی غیر شامیوں سے ہے۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Musnad al-Shihab Hadith 1243 in Urdu