🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. المؤمن يسير المؤنة
مومن بار اخراجات ہلکا رکھتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 127
127 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ يَحْيَى بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْأَذَنِيُّ أبنا جَدِّي عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ قَاضِي أَذَنَةَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ فِيلٍ، أبنا أَبُو طَالِبٍ الْهَرَوِيُّ، ثنا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ الْبَلْخِيُّ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، عَنْ عُقَيْلِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمُؤْمِنُ يَسِيرُ الْمُؤْنَةِ»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مؤمن بار اخراجات ہلکا رکھتا ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 127]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه شعب الايمان: 5765» ابن لہیعہ مدلس و مختلط ہے۔ نیز اس روایت میں اور بھی علتیں ہیں۔ دیکھئے: «السلسلة الضعيفة: 4673»

Musnad al-Shihab Hadith 127 in Urdu