🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
790. خِيَارُكُمْ أَحْسَنُكُمْ قَضَاءً
تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جو ادائیگی میں سب سے اچھے ہوں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1272
1272 - أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ السَّدُوسِيُّ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الرَّازِيُّ، ثنا مِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ، ثنا مِسْعَرٌ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خِيَارُكُمْ أَحْسَنُكُمْ قَضَاءً»
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جو ادائیگی میں سب سے اچھے ہوں۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1272]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الاوسط: 8999، الكامل لابن عدى: 364/9»
عبد اللہ بن محمد بن مغیرہ ضعیف ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad al-Shihab Hadith 1272 in Urdu