🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
799. أَفْضَلُ الْحَسَنَاتِ تَكْرِمَةُ الْجُلَسَاءِ
افضل نیکی ہم نشینوں کی عزت کرنا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1285
1285 - أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ التُّسْتَرِيُّ، أبنا الْقَاضِي أَبُو بَكْرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ إِسْمَاعِيلَ الضُّبَعِيُّ الْأَهْوَازِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ زِيَادٍ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْكُوفِيُّ، ثنا ابْنُ أَبِي بِشْرٍ، حَدَّثَنِي وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَفْضَلُ الْحَسَنَاتِ تَكْرِمَةُ الْجُلَسَاءِ»
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: افضل نیکی ہم نشینوں کی عزت کرنا ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1285]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، أحمد بن منصور تستری، ابوبکر محمد بن یحییٰ بن اسماعیل، حسن بن زیاد، اور ابن ابی بشر کی توثیق نہیں ملی جبکہ اعمش مدلس کا عنعنہ بھی ہے۔


Musnad al-Shihab Hadith 1285 in Urdu