مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
809. أَحَبَّ اللَّهُ عَبْدًا سَمْحًا بَائِعًا وَمُشْتَرِيًا
اللہ تعالیٰ اس بندے کو پسند کرتا ہے جو خرید تے، بیچتے، ادا کرتے اور طلب کرتے وقت نرم رویہ اختیار کرے
حدیث نمبر: 1299
1299 - أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْمَيْمُونِ النَّصِيبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُظَفَّرِ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ رُمَيْسٍ الْقَصْرِيُّ، مِنْ أَصْلِ كِتَابِهِ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ مَعْبَدِ بْنِ نُوحٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ فَرُّوخَ، عَنْ عُثْمَانَ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَحَبَّ اللَّهُ عَبْدًا سَمْحًا بَائِعًا وَمُشْتَرِيًا، وَقَاضِيًا وَمُقْتَضِيًا»
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس بندے کو پسند کرتا ہے جو خریدتے، بیچتے، ادا کرتے اور طلب کرتے وقت نرم رویہ اختیار کرے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1299]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، عطاء بن فروخ کی سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے ملاقات ثابت نہیں۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Musnad al-Shihab Hadith 1299 in Urdu