مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
814. مَا صَلَّتِ امْرَأَةٌ مِنْ صَلَاةٍ أَحَبَّ إِلَى اللَّهِ مِنْ صَلَاتِهَا فِي أَشَدِّ بَيْتِهَا ظُلْمَةً
الله تعالیٰ کے نزدیک عورت کی نماز میں سے پسندیدہ وہ نماز ہے جو اس نے اپنے گھر کے سب سے تاریک مقام میں پڑھی ہو
حدیث نمبر: 1307
1307 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الْمُعَدِّلُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ إِسْحَاقَ النَّاقِدُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَاطِبِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَهْدِيٍّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ الْهَجَرِيِّ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا صَلَّتِ امْرَأَةٌ صَلَاةً أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ مِنْ صَلَاتِهَا فِي أَشَدِّ بَيْتِهَا ظُلْمَةً»
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے نزدیک عورت کی نماز میں سے پسندیدہ وہ نماز ہے جو اس نے اپنے گھر کے سب سے تاریک مقام میں پڑھی ہو۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1307]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن خزيمة: 1691، السنن الكبرى: 5362»
ابراہیم ہجری ضعيف ہے۔
ابراہیم ہجری ضعيف ہے۔
وضاحت: فائدہ: -
حدیث نمبر 1252 ملاحظہ کیجیے۔
حدیث نمبر 1252 ملاحظہ کیجیے۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
Musnad al-Shihab Hadith 1307 in Urdu