مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
818. نِعْمَ الْمَالُ النَّخْلُ الرَّاسِخَاتُ فِي الْوَحْلِ
کھجور کے درخت کیا ہی اچھا مال ہیں جو کیچڑ میں مضبوط رہنے والے اور خشک سالی میں کھلانے والے ہیں
حدیث نمبر: 1313
1313 - أنا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ طَالِبٍ، إِجَازَةً، أنا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خَلَّادٍ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ فَذَكَرَهُ
یہ روایت ایک دوسری سند کے ساتھ بھی حسن بن عبدالرحمن بن خلاد سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1313]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه امثال الحديث للرامهرمزى: 34»
جعفر بن محمد کی اپنے پڑدادا سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے ملاقات ممکن نہیں جبکہ علی بن مومل اور أحمد بن عبید اللہ جشمی کے حالات نہیں ملے۔
جعفر بن محمد کی اپنے پڑدادا سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے ملاقات ممکن نہیں جبکہ علی بن مومل اور أحمد بن عبید اللہ جشمی کے حالات نہیں ملے۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
Musnad al-Shihab Hadith 1313 in Urdu