مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
836. مَثَلُ أَهْلِ بَيْتِي مَثَلُ سَفِينَةِ نُوحٍ مَنْ رَكِبَ فِيهَا نَجَا وَمَنْ تَخَلَّفَ عَنْهَا غَرِقَ
میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی مانند ہے جو اس میں سوار ہو گیا وہ نجات پا گیا اور جو اس سے پیچھے رہ گیا وہ غرق ہو گیا
حدیث نمبر: 1344
1344 - وَأَنَاهُ أَبُو عَلِيٍّ الْحَسَنُ بْنُ خَلَفٍ الْوَاسِطِيُّ، نا أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْكِنَانِيُّ الْمُقْرِئُ، نا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ الْقَاضِي، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ، نا مُسْلِمٌ هُوَ ابْنُ إِبْرَاهِيمَ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ
یہ روایت ایک اور سند سے بھی مسلم بن ابراہیم سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1344]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الكبير: 2636، بزار: 3900»
حسن بن ابی جعفر اور علی بن زید ضعیف ہیں۔
حسن بن ابی جعفر اور علی بن زید ضعیف ہیں۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
Musnad al-Shihab Hadith 1344 in Urdu