🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
845. مَثَلُ الْقَلْبِ مَثَلُ رِيشَةٍ بِأَرْضٍ تُقَلِّبُهَا الرِّيَاحُ
دل کی مثال زمین پر پڑے پر کی مانند ہے جسے ہوائیں الٹتی چلتی رہتی ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1369
1369 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الصَّفَّارُ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَثَلُ الْقَلْبِ مَثَلُ رِيشَةٍ بِأَرْضٍ تُقَلِّبُهَا الرِّيَاحُ»
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دل کی مثال زمین پر پڑے پر کی مانند ہے جسے ہوائیں الٹتی پلٹتی رہتی ہیں۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1369]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن الاعرابي: 858، شعب الايمان: 736، معجم الشيوخ: 143»
اعمش مدلس کا عنعنہ ہے۔ اس میں ایک اور علت بھی ہے۔
وضاحت: فائدہ: -
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ (عربی میں) دل کا نام «قلب» اس کے الٹ پلٹ (ادھر ادھر) ہونے کی وجہ سے رکھا گیا ہے اور دل کی مثال چٹیل میدان میں پڑے ہوئے پر کی مانند ہے۔ (ابن الجعد: 1350 وسندہ صحیح)

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad al-Shihab Hadith 1369 in Urdu