🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
851. مَا مَثَلِي وَمَثَلُ الدُّنْيَا إِلَّا كَرَاكِبٍ قَالَ فِي ظِلِّ شَجَرَةٍ فِي يَوْمٍ حَارٍّ ثُمَّ رَاحَ وَتَرْكَهَا
میری اور دنیا کی مثال بس ایک سوار کی مانند ہے جس نے سخت گرم دن میں دو پہر کے وقت کسی درخت کے سائے میں (کچھ دیر) آرام کیا پھر اسے چھوڑ دیا اور چل پڑا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1384
1384 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْمَرْزُبَانِ، ثنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْأَنْبَارِيُّ، ثنا أَبُو عِيسَى مُسْلِمُ بْنُ عِيسَى، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ الْخُرَيْبِيُّ، ثنا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مَثَلِي وَمَثَلُ الدُّنْيَا إِلَّا كَرَاكِبٍ قَالَ فِي ظِلِّ شَجَرَةٍ ثُمَّ رَاحَ وَتَرْكَهَا»
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری اور دنیا کی مثال بس ایک سوار کی مانند ہے جس نے سخت گرم دن میں دوپہر کے وقت کسی درخت کے سائے میں (کچھ دیر) آرام کیا پھر اسے چھوڑ دیا اور چل پڑا۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1384]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف،وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 7954، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2377، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4109، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3785، 4292، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 275»
ابراہیم نخعی مدلس کا عنعنہ ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad al-Shihab Hadith 1384 in Urdu