الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
854. إِذَا أَرَادَ اللَّهُ قَبْضَ عَبْدٍ بِأَرْضٍ جَعَلَ لَهُ فِيهَا حَاجَةً
اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کی زمین (کے کسی ٹکڑے) میں روح قبض کرنا چاہتا ہے تو وہاں اس کے لیے کوئی حاجت پیدا کر دیتا ہے
حدیث نمبر: 1396
1396 - أنا قَاضِي الْقُضَاةِ أَبُو الْعَبَّاسِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، نا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ الْمُفَسِّرِ، نا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سَعِيدٍ الْقَاضِي، نا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، نا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، نا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مَطَرِ بْنِ عُكَامِسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَرَادَ اللَّهُ تَعَالَى قَبْضَ عَبْدٍ بِأَرْضٍ جَعَلَ لَهُ بِهَا حَاجَةً»
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ جب کسی سے محبت کرتا ہے تو اسے دنیا سے اس طرح بچاتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے مریض کو پانی سے بچاتا ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1396]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 125، 126، 1363، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2146، والطبراني فى «الكبير» برقم: 807، 808، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2596، وأحمد: 227/5»
ابواسحاق اور سفیان مدلس راویوں کا عنعنہ ہے۔
ابواسحاق اور سفیان مدلس راویوں کا عنعنہ ہے۔
وضاحت: تشریح: -
ان احادیث سے معلوم ہوا کہ ہر جان کو اسی جگہ موت آئے گی جہاں اللہ تعالیٰ ٰ چاہے گا اور یہ بات اللہ تعالیٰ ٰ کے سوا کسی کے علم میں نہیں کہ کون کہاں مرے گا؟ ارشاد باری تعالیٰ ٰ ہے:
﴿وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضٍ تَمُوتُ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ﴾ (لقمان: 34) ”کوئی شخص نہیں جانتا کہ وہ کس زمین میں مرے گا بے شک اللہ سب کچھ جاننے والا پوری طرح باخبر ہے۔“
جب موت کا وقت آجاتا ہے تو بندہ کہیں بھی ہو اللہ تعالیٰ اسے کسی بہانے مقررہ جگہ پر لے آتا ہے۔ چنانچہ اسے کوئی ایسا ضروری کام پڑ جاتا ہے کہ خود بخود وہاں کھینچا چلا آتا ہے، روز مرہ مشاہدہ میں آتا رہتا ہے کہ انسان کسی کام کاج کے لیے نکلتا ہے تو اس کی موت گھر شہر اور علاقے سے دور دراز جگہ پر واقع ہو جاتی ہے حالانکہ ایسا ہونا اس کے وہم وگمان میں بھی نہیں ہوتا۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥مطر بن عكامس السلمي | صحابي | |
👤←👥أبو إسحاق السبيعي أبو إسحاق السبيعي ← مطر بن عكامس السلمي | ثقة مكثر عابد , اختلط بآخره | |
👤←👥سفيان الثوري سفيان الثوري ← أبو إسحاق السبيعي | ثقة حافظ , فقيه عابد ، إمام حجة | |
👤←👥بشر بن السري بشر بن السري ← سفيان الثوري | كان واعظا ، ثقة متقن ، طعن فيه برأي جهم ، ثم اعتذر وتاب | |
👤←👥يحيى بن معين يحيى بن معين ← بشر بن السري | ثقة حافظ مشهور ، إمام الجرح والتعديل. | |
👤←👥أحمد بن علي بن سعيد المروزي أحمد بن علي بن سعيد المروزي ← يحيى بن معين | ثقة حافظ | |
👤←👥ابن المفسر عبد الله بن محمد بن عبد الله ابن المفسر عبد الله بن محمد بن عبد الله ← أحمد بن علي بن سعيد المروزي | ||
👤←👥أحمد بن محمد بن أبي العوام السعدي القاضي أحمد بن محمد بن أبي العوام السعدي القاضي ← ابن المفسر عبد الله بن محمد بن عبد الله |
Musnad al-Shihab Hadith 1396 in Urdu
أبو إسحاق السبيعي ← مطر بن عكامس السلمي