مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
867. رُبَّ مُبَلَّغٍ أَوْعَى مِنْ سَامِعٍ
بعض اوقات جس شخص کو حدیث پہنچائی جاتی ہے وہ (براہ راست) سننے والے سے زیادہ یادر کھنے والا ہوتا ہے
حدیث نمبر: 1420
1420 - وَأَنَاهُ الْحَسَنُ بْنُ فِرَاسٍ الْمَكِّيُّ بِمَكَّةَ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ هُوَ الْمَكِّيُّ، نا حَجَّاجٌ، نا حَمَّادٌ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ
یہ روایت ایک دوسری سند سے بھی سماک بن حرب سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1420]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 66، 68، 69، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2657، 2658، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 232، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4240، والحميدي فى «مسنده» برقم: 88، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5126»
عبدالرحمٰن بن عبد الله بن مسعود مدلس کا عنعہ ہے۔
عبدالرحمٰن بن عبد الله بن مسعود مدلس کا عنعہ ہے۔
وضاحت: تشریح: -
ان احادیث میں حدیث نبوی کی تبلیغ و تعلیم کا حکم فرمایا گیا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ جو شخص براہ راست کسی سے کوئی صحیح حدیث سنے تو اسے چاہیے کہ اس حدیث کو جلد از جلد دوسرے لوگوں تک پہنچا دے کیونکہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جن کو آگے حدیث پہنچائی جاتی ہے وہ پہنچانے والوں سے زیادہ یاد رکھنے والے اور مسائل اخذ کرنے والے ہوتے ہیں۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
Musnad al-Shihab Hadith 1420 in Urdu