🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
104. هدية الله إلى المؤمن السائل على بابه
ومن کی طرف اللہ کا ہدیہ اس کے دروازے پر سائل (کو بھیجنا) ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 149
149 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ جَابِرٍ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبُسْرِيُّ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ، ثنا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هَدِيَّةُ اللَّهِ إِلَى الْمُؤْمِنِ السَّائِلُ عَلَى بَابِهِ»
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مؤمن کی طرف اللہ کا ہدیہ اس کے دروازے پر سائل (کو بھیجنا) ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 149]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف جدا، تاريخ اصبهان: 10022، والتمهيد لابن عبدالبر: 5/ 299» موسیٰ بن محمد قرشی متروک ہے۔