مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
113. الإيمان يمان، والحكمة يمانية
ایمان اہل یمن کا ہے اور حکمت بھی اہل یمن کی ہے
حدیث نمبر: 162
162 - وأنا أَبُو ذَرٍّ عَبْدُ بْنُ أَحْمَدَ الْهَرَوِيُّ، بِمَكَّةَ، نا.... ثنا الْفَرَبْرِيُّ، نا الْبُخَارِيُّ، نا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، نا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ ذَكْوَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَتَاكُمْ أَهْلُ الْيَمَنِ» الْحَدِيثُ. وَفِيهِ: «الْإِيمَانُ يَمَانٍ وَالْحِكْمَةُ يَمَانِيَةٌ» مُخْتَصَرٌ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”تمہارے پاس اہل یمن آئے ہیں۔۔۔۔۔۔“ مکمل حدیث بیان کی اور اس میں یہ بھی تھا: ”ایمان اہل یمن کا ہے اور حکمت بھی اہل یمن کی ہے۔“ یہ حدیث مختصر ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 162]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري 4388، و مسلم 52»