🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
119. الموت كفارة لكل مسلم
موت ہر مسلمان کے لیے (گناہوں کا) کفارہ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 171
171 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُسْلِمٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْكَاتِبُ، ثنا أَبُو الطَّيِّبِ الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرُّوذْبَارِيُّ، حَدَّثَنِي بِشْرُ بْنُ مُوسَى بْنِ صَالِحِ بْنِ شَيْخِ بْنِ عَمِيرَةَ الْأَسَدِيُّ، ثنا مُفَرِّجُ بْنُ شُجَاعٍ الْمَوْصِلِيُّ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمَوْتُ كَفَّارَةٌ لِكُلِّ مُسْلِمٍ»
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: موت ہر مسلمان کے لیے (گناہوں کا) کفارہ ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 171]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه تاريخ مدينة السلام: 205/8، والموضوعات: 2/ 394» ۔ مفرج بن شجاح موصلی مجہول ہے۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھئے: «السلسلة الضعيفة: 4685»

Musnad al-Shihab Hadith 171 in Urdu