🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
127. المرء على دين خليله
انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 187
187 - أَخْبَرَنَا لَبِيبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، أبنا أَبُو بَكْرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُسَيْنِ، أبنا أَبُو الْعَبَّاسِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَبَحُّ، ثنا أَبُو أُمَيَّةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمِيمِيُّ، حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمَرْءُ عَلَى دِينِ خَلِيلِهِ فَلْيَنْظُرْ أَحَدُكُمْ مَنْ يُخَالِلُ»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، لہٰذا تم میں سے ہر ایک یہ ضرور دیکھ لے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 187]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه أبو داود: 4833، وترمذي: 2378، وأحمد: 2/ 303»

Musnad al-Shihab Hadith 187 in Urdu