🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
328. مَنْ نَصَرَ أَخَاهُ بِظَهْرِ الْغَيْبِ نَصَرَهُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ
جس نے اپنے بھائی کی عدم موجودگی میں اس کی مدد کی اللہ تعالیٰ ٰ دنیا اور آخرت میں اس کی مدد کرے گا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 474
474 - أنا أَبُو ذَرٍّ عَبْدُ بْنُ أَحْمَدَ الْهَرَوِيُّ، إِجَازَةً، نا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الدَّارَقُطْنِيُّ فِي كِتَابِ الْعِلَلِ قَالَ: حَدَّثَ حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَذَكَرَهُ
ابوالحسن علی بن عمر الدارقطنی رحمہ اللہ نے ”كتاب العلل“ میں کہا کہ حمید الطویل نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔۔۔۔۔ کیا۔ [مسند الشهاب/حدیث: 474]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف،: وأخرجه كتاب اللعل ص: 2429» نوٹ: العلل للدار قطنی میں یوں ہے: حميد الطويل عن الحسن عن انس بن مالك، امام دارقطنی رحمہ اللہ اور حمید کے درمیان انقطاع ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad al-Shihab Hadith 474 in Urdu