مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
37. الشَّبَابُ شُعْبَةٌ مِنَ الْجُنُونِ، وَالنِّسَاءُ حَبَائِلُ الشَّيْطَانِ، وَالْخَمْرُ جِمَاعُ الْإِثْمِ، وَالْغُلُولُ مِنْ جَمْرِ جَهَنَّمَ، وَالنِّيَاحَةُ مِنْ عَمَلِ الْجَاهِلِيَّةِ، وَالسَّعِيدُ مَنْ وُعِظَ بِغَيْرِهِ، وَالشَّقِيُّ مَنْ شَقِيِّ فِي بَطْنِ أُمِّهِ
جوانی جنون کا حصہ، عورتیں شیطانی جال، شراب گناہوں کا مجموعہ، خیانت جہنم کا انگارہ اور نوحہ عمل جاہلیت ہے۔ نیک بخت وہ ہے جو دوسروں سے نصیحت پکڑے اور بدبخت وہ ہے جو اپنی ماں کے پیٹ میں بدبخت ہو۔
حدیث نمبر: 56
56 - أنا أَبُو ذَرٍّ عَبْدُ بْنُ أَحْمَدَ، إِجَازَةً، أنا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْأَزْرَقُ، ثنا الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ «وَفِيهَا الْخَمْرُ جِمَاعُ الْإِثْمِ»
ایک دوسری سند سے بھی اسی طرح مروی ہے اور اس میں ہے کہ ”شراب گناہوں کا مجموعہ ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 56]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، دار قطني:4/ 247 - مختصراً» - عبد اللہ بن مصعب عن ابیہ عن جدہ کی روایت منکر ہے۔
الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف
Musnad al-Shihab Hadith 56 in Urdu