مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
381. خُصَّ الْبَلَاءُ بِمَنْ عَرَفَ النَّاسَ، وَعَاشَ فِيهِمْ مَنْ لَمْ يَعْرِفْهُمْ
جس شخص نے لوگوں کو پہچان لیا وہ آزمائش کے لیے مخصوص ہو گیا اور جس نے ان (لوگوں) کو نہ پہچانا وہ ان میں گزر بسر کر لے گا
حدیث نمبر: 588
588 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الصَّفَّارُ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ الرَّقِّيُّ، ثنا هَارُونُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا خَلَفُ بْنُ سَهْلٍ، ثنا يُوسُفُ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ سِمَاكٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خُصَّ الْبَلَاءُ بِمَنْ عَرَفَ النَّاسَ، وَعَاشَ فِيهِمْ مَنْ لَمْ يَعْرِفْهُمْ»
جعفر بن محمد رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے لوگوں کو پہچان لیا وہ آزمائش کے لیے مخصوص ہو گیا اور جس نے ان (لوگوں) کو نہ پہچانا وہ ان میں گزر بسر کر لے گا۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 588]
تخریج الحدیث: «مرسل ضعيف، وأخرجه ابن الاعرابي: 975» ، اسے ابوجعفر محمد بن علی تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے، محمد بن اسحاق مدلس کا عنعنہ اور عثمان بن سماک مجہول ہے۔
الحكم على الحديث:
مرسل ضعيف
Musnad al-Shihab Hadith 588 in Urdu