مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
397. كَبُرَتْ خِيَانَةً أَنْ تُحَدِّثَ أَخَاكَ حَدِيثًا هُوَ لَكَ بِهِ مُصَدِّقٌ وَأَنْتَ لَهُ كَاذِبٌ
بڑی خیانت یہ ہے کہ تو اپنے بھائی سے کوئی ایسی بات کرے جس میں وہ تجھے سچا سمجھے جبکہ تو اس سے جھوٹ بولے
حدیث نمبر: 612
612 - وَرَوَاهُ شَيْخُنَا أَبُو سَعْدٍ , عَنْ أَبِي أَحْمَدَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَدِيٍّ، نا أَحْمَدُ بْنُ عَامِرٍ نا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو، نا بَقِيَّةُ، حَدَّثَنِي أَبُو شُرَيْحٍ ضُبَارَةُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّهُ سَمِعَ، أَبَاهُ، يُحَدِّثُ عَنْ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّ أَبَاهُ، حَدَّثَهُ، عَنْ، سُفْيَانَ بْنِ أُسَيْدٍ، مِثْلَهُ وَقَالَ: «كَبُرَتْ خِيَانَةً أَنْ تُحَدِّثَ أَخَاكَ حَدِيثًا هُوَ لَكَ مُصَدِّقٌ وَأَنْتَ لَهُ كَاذِبٌ»
سیدنا سفیان بن اسید رضی اللہ عنہ سے اسی کی مثل مروی ہے اور آپ نے فرمایا: ”بڑی خیانت یہ ہے کہ تو اپنے بھائی سے کوئی ایسی بات کرے جس میں وہ تجھے سچا سمجھے اور تو اس سے جھوٹ بولے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 612]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أبو داود: 4971، والادب المفرد: 393» ابوشریح اور اس کا والد مجہول ہے۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
Musnad al-Shihab Hadith 612 in Urdu