🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
406. زُرْ غِبًّا تَزْدَدْ حُبًّا
وقتاً فوقتاً (اپنے مسلمان بھائی کی) زیارت کیا کر محبت میں اضافہ ہوگا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 630
630 - وأنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، أنا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، نا الْحَارِثُ هُوَ ابْنُ أَبِي أُسَامَةَ، نا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَمْرٍو، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ
ایک دوسری سند سے بھی طلحہ بن عمرو رحمہ اللہ سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 630]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه طيالسي: 2658، والمعجم الاوسط: 5641، وشعب الايمان: 8008» طلحہ بن عمر و متروک ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا


Musnad al-Shihab Hadith 630 in Urdu